سابق صدر آصف علی زرداری کی جڑانوالہ واقعہ کی مذمت

جڑانوالہ واقعہ کی تحقیقات کرائی جائیں 'آصف علی زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کی جڑانوالہ واقعہ کی مذمت

سابق صدر آصف علی زرداری کی جڑانوالہ واقعہ کی مذمت, آصف علی زرداری کا کھنا تھا کھ جڑانوالہ واقعہ کی تحقیقات کرائی جائیں ' ہمارے مذہب میں عبادت گاہوں کے احترام کا درس دیا گیا ' انتشار اور فساد پھیلانے والوں کی حوصلہ شکنی کی جائے '