"تھیٹر" تلاش کے نتائج۔

”عوامی تھیٹر فیسٹیول“ کے 12ویں روز تھیٹر ”سلیم کا ڈرامہ“پیش کیاگیا

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرا ہتمام 12ویں روز تھیٹر ”سلیم کا ڈرامہ“پیش

”عوامی تھیٹر فیسٹیول“ کے 12ویں روز تھیٹر ”سلیم کا ڈرامہ“پیش کیاگیا

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرا ہتمام ”سلیم کا ڈرامہ“پیش کیاگیا

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے 21روزہ ”عوامی تھیٹر فیسٹیول“ کے نویں روز ڈرامہ ”زَر پرست“ پیش کیاگیا

ڈرامہ ”زَر پرست“ کے رائٹر عامر ہوکلا اور ہدایت کار عبدالحمید راٹھور تھے

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 21روزہ ”عوامی تھیٹر فیسٹیول“ جاری

چھٹے روز اردو مزاحیہ و اصلاحی ڈرامہ ”گڈی ہٹیلی پیش کیا گیا

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 21 روزہ ”عوامی تھیٹر فیسٹیول2024 “ کا آغاز کردیاگیا

لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنا ہی ”عوامی تھیٹر فیسٹیول“ کا مقصد ہے: صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی“ آب و تاب سے جاری

فیسٹیول کے 33ویں روز مزاح سے بھرپور تھیٹر”بوئنگ بوئنگ“ پیش کیاگیا

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام رنگا رنگ 38روزہ ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی“ جاری

فیسٹیول کے ساتویں روز ڈارک کامیڈی پر مبنی تھیٹر پلے ”سلیور۔آج کی تازہ خبر“ پیش کردیاگیا

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 35 روزہ ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی“ کے چھٹے روز کوسووہ گروپ کی جانب سے تھیٹر ورکشاپ کا انعقاد

کوسووہ سے آئے ہوئے تھیٹر گروپ کی جانب سے ورکشاپ کا انعقاد اسٹوڈیو III میں کیاگیا، اس ورکشاپ کا عنوان ”دی اسٹوری وی ٹیل ان سائیلنس“ تھا

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں تھیٹر پلے ”کون ہے یہ گستاخ“ کے ذریعے سعادت حسن منٹو کو خراجِ عقیدت پیش

”کون ہے یہ گستاخ“ شاہد ندیم کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ

کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا منفرد کامیڈی شو 23ستمبر کو پیش کیا جائے گا

کامیڈی شو آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اوپن آئر تھیٹر زیڈ اے بخاری آڈیٹوریم میں پیش کیا جائے گا