"انتقال" تلاش کے نتائج۔

پیپلز پارٹی کے سینئررہنما تاج حیدر کراچی میں انتقال کرگئے

تاج حیدر کا شمار اس دور کے پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اراکین میں ہوتا ہے

ردی کاغذ، ساتویں آسمان کے فرشتے کے مصنف، ڈرامہ نویس، سینئر صحافی مانک کنگرانی دل کے عارضی کے سبب انتقال کر گئے

سینئر صحافی مانک کنگرانی نے ٹی وی اور ریڈیو کے لیے ڈرامے لکھے، مانک کنگرانی پی ٹی وی کے ایوارڈ یافتہ مصنف تھے

کراچی پریس کلب کے صدر،سیکرٹری و مجلس عاملہ کا ممبر پریس کلب بخت علی عباسی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

غم کی اس گھڑی میں ہم بخت علی عباسی کے اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں: شعیب احمد

کراچی پریس کلب کے صدر،سیکرٹری و مجلس عاملہ کا مونا صدیقی کی خالہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

غم کی اس گھڑی میں ہم مونا صدیقی اور ان کے اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔سعید سربازی

کراچی پریس کلب کے صدر،سیکرٹری و مجلس عاملہ کا محمد اشرف بھٹی کے والد محترم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اس گھڑی میں ہم اشرف بھٹی اور ان کے اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔سعید سربازی

ميہڑ: سماجی رہنما، صحافی 35 سالہ لالہ جاوید چانڈیو بیماری سے لڑتے ہوئے انتقال کر گئے

35سالہ لالہ جاوید چانڈیو بیماری سے لڑتے ہوئے گمبٹ اسپتال میں انتقال کر گئے