بنگلورو (ویب ڈیسک) معروف بھارتی اداکار Prakash Raj کی والدہ سورنلتا 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ 29 مارچ 2026 کو اپنے گھر میں انتقال کر گئیں، جبکہ ان کی آخری رسومات پیر کے روز ادا کی جائیں گی۔
اداکار Prakash Raj کی والدہ کے انتقال پر شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات سمیت ان کے ساتھیوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
0 تبصرے