جمعرات، 17 ستمبر 2026
بریکنگ

باپ اپنے ہی بیٹے کی گرل فرینڈ کو بھگاکر لے گیا

دنیا 27th Apr 2023 236 مناظر

20 سالہ لڑکی اپنی فیملی اور بوائے فرینڈ امیت کو دھوکا دے کر بوائے فرینڈ کے والد کملیش کے ساتھ ہی بھاگ گئی۔

دنیا بھر میں محبت اور بے وفائی کے کئی عجیب وغریب قصے سننے میں آتے رہتے ہیں، پر بھارت میں اس نوعیت کے ایک انوکھے واقعے نے ایک بار پھر سب کی توجہ حاصل کرلی، محبت میں یہ انوکھی بے وفائی اتر پردیش کے شہر کانپور میں دیکھنے میں آئی جہاں 20 سالہ لڑکی اپنی فیملی اور بوائے فرینڈ امیت کو دھوکا دے کر بوائے فرینڈ کے والد کملیش کے ساتھ ہی بھاگ گئی، لڑکی ایک سال قبل اس وقت فرار ہوئی جب اس نے اپنے بوائے فرینڈ کے گھر میں اس کے والد کملیش سے بات چیت شروع کردی اس کے بعد لڑکی اور کملیش مارچ 2022 کے دوران کانپور سے فرار ہوگئے، بعد ازاں لڑکی کے گھر والوں نے پولیس میں اغوا کی شکایت درج کرادی اور ایک سال کی تلاش کے بعد پولیس نے کملیش اور لڑکی دہلی سے بازیاب کروالیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ