جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

پیپلز پارٹی کی پہلی خاتون چیئرپرسن اور مادرِ جمہوریہ بیگم نصرت بھٹو کی 13ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔

تازہ ترین 23rd Oct 2024 334 مناظر
پیپلز پارٹی کی پہلی خاتون چیئرپرسن اور مادرِ جمہوریہ بیگم نصرت بھٹو کی 13ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔

پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں نے بیگم نصرت بھٹو کی آخری آرام گاہ پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی

پیپلز پارٹی کی پہلی خاتون چیئرپرسن اور مادرِ جمہوریہ بیگم نصرت بھٹو کی 13ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔

بیگم نصرت بھٹو کی وفات کے موقع پر نئو ڈیرو ہاؤس میں قرآن خوانی کے بعد دعائیں مانگی گئیں۔

گڑھی خدابخش بھٹو میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں نے بیگم نصرت بھٹو کی آخری آرام گاہ پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا کهنا تها که مادر جمہوریہ بیگم نصرت بھٹو نے آمر ضیاء کے خلاف مارشل لاء کے دور میں بھی پیپلز پارٹی کے مشن کو آگے بڑھایا

ایم آر ڈی کی تحریک کے دوران بیگم نصرت بھٹو پر تشدد کيا گيا، بیگم نصرت بھٹو نے عوامی حقوق اور جمہوریت کی بحالی کے لیے نہ صرف اپنے شوہر کا عدالتی قتل بلکہ اپنے دو جوان بیٹوں کی شہادت بھی برداشت کی
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ