جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات

تازہ ترین 27th May 2024 336 مناظر

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی۔ وفاقی توانائی اویس لغاری اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مشترکہ صدارت میں وزارت داخلہ میں اہم اجلاس وفاقی سیکرٹری داخلہ ۔ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا۔ وفاقی سیکرٹری توانائی۔ سیکرٹری داخلہ خیبرپختونخوا۔چیف ایگزیکٹو آفیسر پیسکو۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹرایبل پاور اور وزارت داخلہ کے حکام شریک
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ