حیدرآباد: بسم اللہ ٹاوُن سپرلیگ رمضان نائٹ ٹورنامنٹ میں فائنل میچ کا مقابلا
حیدرآباد: بسم اللہ ٹاوُن سپرلیگ رمضان نائٹ ٹورنامنٹ کی جانب سے بسم اللہ ٹاوُن گراوُنڈ میں فائنل میچ کنگ کرکٹ کلب اور سلطان کرکٹ کلب کے درمیان ٹاز کیا گیا ٹز جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور کنگ کلب نے 8اورز میں 92رنز بنائیں اسی طرح سلطان کرکٹ کلب نے8اورز میں 92رنز بنانے میں ناکام رہے اور کنگ کلب نے فائنل میچ کو اپنے نام کرلیا ٹورنامنٹ کے احتتام پر ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر غلام شبیر کھوسو اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ یوتھ ویلفیئر سوسائٹی آج کل کھیل کے طرف توجہ دے رہیں بعد میں کنگ کلب کے سرپرست عالیٰ جام شاہنواز انڑ نے بھی اپنے خطاب میں کہاکہ اس ٹورنامنٹ کرانے کا مقصد نوجوان نسل کو کھیل میں لگایا جاسکے۔ اس ٹورنامنٹ آئے ہوئے ٹارنامنٹ کے مہمانوں خصوصی بانی یوتھ ویلفیئر سوسائٹی نشنل گولڈ میڈلسٹ و ATS کے چیئرمین انساد منشیات سیدفہیم الدیں نے کہاکہ ہماری ویلفیئر نوجوان نسل کو ایک صحت مندانہ ماحول فراہم کرنے اور اپنے ملک کے معمار کو منشیات کے استعمال سے بچانے کے اور کھیل کو فروغ دینے میں عملی اقدام کررہی ہے۔اس موقع پر یوتھ ویلفیئر کی ڈائریکٹر اسپورٹس نے کہاکہ ہماری پوری کوشش ہے کے مختلف کھیلوں روشناش کرانے میں اپنا بھرپور کردار اداکریگی۔اس موقع پر نائب صدر وہاب الدین اللہ دیا قریشی فرزانہ قریشی کو سندھ کا روایتی تحفہ اجرک سندھی ٹوپی اور ہار پہنائے گئے بعد میں کنگ کرکٹ کلب کے کپتان امان انڑ کو ونر ٹرافی اور رنر ٹیم سلطان کلب کے کپتان ثمرقریشی کو بسم اللہ ٹاوُن کے معززین میں برکت آرائیں اور ڈاکٹر یاسین پاریکھ اور دیگر نے اپنے دست مبارک سے ٹرافی دیں۔ ٹورنامیٹ کے انعقاد میں مرکزی صدر یوتھ ویلفیئر سوسائٹی جناب لالہ علی بخش پٹھان یوسی 91کے صدر عمران ضیا بٹ کے علاوہ محمددین میو۔ منصب علی کھرل۔دیدار پٹھان۔ محمد شاہد آرائیں۔ مین آف دی میچ کا ایوارڈ وسیم کپری نے حاصل کی۔ بعد میں کھیلاڑیوں نے گراؤنڈ میں دھمال ڈالا جبکہ بسم اللہ ٹاوُن کے رہائیشوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی اور بہترین کھیلنے والے کھلاڑیوں میں کیش انعامات سے نوازہ گیا ۔
0 تبصرے