حیدرآباد کے شہریوں نے نفرت کی سیاست کو جھیلا ہے، وفاق میں بھی ایک جماعت نفرت کی سیاست کررہی ہے، 8 فروری کو تیروں کی بارش ہوگی: بلاول بھٹو زرداری
حیدرآباد: بلاول بھٹو زرداری نے جلسے سے خطاب کرتے ھوئے کھا کھ حیدرآباد کے عوام شکر گزار ہوں جس طرح سے وہ ساتھ دے رہے ہیں اس وقت حیدرآباد کو میٸر جیالا ہے، اگر کسی شہر نے نفرت کی سیاست دیکھی ہے وہ حیدرآباد ہے حیدرآباد کے شہریوں نے نفرت کی سیاست کو جھیلا ہے، حیدرآباد کے عوام نے بتادیا ہے کہ وہ یزید کا ساتھ نہیں دینگے، ایک سیاسی جماعت جو پیپلزپارٹی کا مقابلہ کرنا چاہتی ہے ان کے ماضی کو جانتے ہیں عوام نے دیکھا ان لوگوں نے 90 کے دہاٸی میں دیکھا کس طرح انہوں نے کس طرح نفرت کی سیاست کی، حیدرآباد کے عوام شکر گزار ہوں جس طرح سے وہ ساتھ دے رہے ہیں اس وقت حیدرآباد کو میٸر جیالا ہے، اگر کسی شہر نے نفرت کی سیاست دیکھی ہے وہ حیدرآباد ہے حیدرآباد کے شہریوں نے نفرت کی سیاست کو جھیلا ہے، حیدرآباد کے عوام نے بتادیا ہے کہ وہ یزید کا ساتھ نہیں دینگے، ایک سیاسی جماعت جو پیپلزپارٹی کا مقابلہ کرنا چاہتی ہے ان کے ماضی کو جانتے ہیں عوام نے دیکھا ان لوگوں نے 90 کے دہاٸی میں دیکھا کس طرح انہوں نے کس طرح نفرت کی سیاست کی،کوٸی نسلی بنیاد تو کوٸی مذہبی بنیاد پر آپ کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں،پیپلزپارٹی نفرت کی سیاست نفرت کی سیاست کا خاتمہ چاہتی ہے، آپ کے ساتھ دینے سے یہ نفرت کی سیاست ختم ہوگی، عوام نے نفرت کی سیاست کو دفن کرنا ہے، وفاق میں بھی ایک جماعت نفرت کی سیاست کررہی ہے، ان کی سیاست ذاتیات میں تبدیل ہوچکی ہے کیونکہ ان کا مقصد کرسی پر بیٹھنا ہے،وہ آپ کے مساٸل نہیں سمجھتے ہیں پر صرف چوتھی بار وزیراعظم بننا چاہتے ہیں،حیدرآباد کے عوام کیساتھ وعدہ کرتا ہوں کہ منشور کے تمام دس نکات پر عملدرآمد کرواں گا، عوام کی آمدنی دگنی کرکے دکھاوں گا، سیلاب متاثرین کیلیے 20 لاکھ گھر بناکر دونگا اور ان کو مالکانہ حقوق دونگا، غریب عوام کو 300 بجلی کے یونٹس مفت فراہم کرونگا، حیدرآباد کی خواتین کاخیال کرونگا اور ان کے بینظیر پروگرام میں اضافہ کرونگا، ان کو روزگار کیلیے آسان اقساط پر قرضے دونگا، بے روزگاروں کو بینظیر یوتھ کارڈ دونگا، مزدوروں کو بینظیر مزدور کارڈ دونگا،آپکو کہنا ہے کہ پتنگ کو کاٹ دینگے آپکو کسی آزاد امیدوار پر مہر لگانے کا کہا جائے تو کہنا کہ تیر پر مہر لگاونگا شیر کا راستہ روکونگا , بلاول ہاتھ اٹھا کر وعدہ کریں کہ 8 فروری کو تیر پر مہر لگاٸیں گے، وعدہ کریں کہ پیپلزپارٹی کے تمام امیدواروں کو جتواٸیں گے، ایک آج کی بارش ہورہی ہے اورایک بارش 8 فروری کو تیروں کی بارش ہوگی،
0 تبصرے