کراچی: انصاف ہاؤس کے باہر سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں پر نامعلوم افراد کا حملہ
پوليس کا کهنا تها که حملہ آوروں کی تعداد 20 سے 25 تھی، نامعلوم افراد نے پولیس اہلکاروں کی وردیاں پھاڑ دیں،
حملہ آوروں نے پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھیننے کی کوشش بھی کی حملہ آوروں نے پیٹرولنگ پر موجود موبائل پر پتھراو بھی کیا
حملہ آور پاکستان تحریک انصاف زندہ آباد کے نعرے لگا رہے تھے، حملہ آور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی رہائی کا مطالبہ کررہے تھے،
پولیس کی مزید نفری کے آتے ہی حملہ آور پتھراو آور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے، سرچنگ کے دوران ایک عدد 30 بور پسٹل اور 4 عدد راٶنڈ بھی برآمد ہوۓ ہیں
واقعہ کا مقدمہ بھی درج کیا جائے گا، واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں، واقعہ ٹیپو سلطان تھانے کی حدود میں پیش آیا،
0 تبصرے