"پاکستان تحریک انصاف" تلاش کے نتائج۔

پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے دوران ڈیوٹی میں غفلت، آئی جی سندھ نے 5 ڈی ایس پیز کو ہٹا دیا، 6 ایس ایچ اوز معطل

ڈی ایس پیز مسرور جتوئی، کمال نسیم، سید محمد رضا، محمد سہیل خان، اور محمد جاوید خان کو رپورٹ کرنے کا حکم

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور اکاؤنٹس بحالی کی سماعت، پارٹی کا کوئی وکیل عدالت ہی نہیں پہنچا

انسدادِ دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور شوکت خانم کے اکاؤنٹس ڈی فریز کرنے کی درخواستوں کی سماعت وکلاء کی غیرحاضری کے باعث یکم دسمبر تک مؤخر ہوگئی۔

خواجہ آصف کا محمود غزنوی پر بیان لاعلمی کی انتہا ہے، بیرسٹر سیف کا سخت ردعمل

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف نے خواجہ آصف کے محمود غزنوی سے متعلق بیان کو تاریخی لاعلمی اور سنجیدگی سے عاری قرار دے دیا۔

علیمہ خان نے اڈیالہ روڈ پر دھرنا ختم کرنے سے انکار کر دیا

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بانی اور چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اڈیالہ روڈ پر اپنے دھرنے کو ختم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، بانی پاکستان تحریک انصاف سے آج تک کسی کو ملاقات کی اجازت نہیں ملی، جس کے بعد عمران خان کی بہنوں نے اڈیالہ روڈ پر احتجاجی دھرنا دے دیا۔

سینیٹ میں غلطیوں والا بل شرمندگی کا باعث بنا، آج واپس لینا پڑا: سینیٹر علی ظفر

پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ سینیٹ میں منظور کیا گیا بل غلطیوں سے بھرا ہوا تھا، جو آج واپس لینا پڑا، یہ ایوانِ بالا کے وقار پر سوالیہ نشان ہے۔

بلاول کی ٹوئٹ میں سامنے آنے والی باتیں خوفناک ہیں، سلمان اکرم راجا

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ 27ویں ترمیم اور بلاول کی ٹوئٹ میں اٹھنے والے نکات تشویشناک ہیں۔

سلمان اکرم راجہ سے رانا محمد اعظم کی ملاقات،سیاسی و تنظیمی امور پر تبادلہ خیال

پارٹی کے بانی چیئرمین اور پیڑن انچیف عمران خان کی ہدایات کی روشنی میں ملک بھر میں جلسوں کے پروگرام پر تفصیلی مشاورت