کراچی:گڈاپ سہتانی گوٹھ کے رہائشیوں کا بد امنی کے خلاف احتجاج

کراچی:مظاہرین نے سہتانی گوٹھ سے ناردرن بائی پاس اور اندرون گڈاپ جانیوالا روڈ ٹریفک کے لئے بند کردیا

کراچی:گڈاپ سہتانی گوٹھ کے رہائشیوں کا بد امنی کے خلاف احتجاج

کراچی:گڈاپ سہتانی گوٹھ کے رہائشیوں کا بد امنی کے خلاف احتجاج, مظاہرین نے سہتانی گوٹھ سے ناردرن بائی پاس اور اندرون گڈاپ جانیوالا روڈ ٹریفک کے لئے بند کردیا مظاہرین کا کهنا تها که گڈاپ میں وارداتیں بہت زیادہ بڑھ گئی ہیں، آج صبح دودھ کے متعدد بیوپاریوں سے لاکھوں روپے لوٹ لئے ہیں، گڈاپ اور گلشن معمار پولیس حدود ایک دوسرے پر ڈالتے ہیں، گڈاپ جائو تو کہتے ہیں معمار اور معنار جائو تو کہتے ہیں گڈاپ کی حدود ہے، سہاتی گوٹھ کے رہائشیوں کا آنا جانا ناردرن بائی پاس سے ہے جوکہ گلشن معمار پولیس کی حدود ہے، گڈاپ پولیس کا کهنا تها که سہتانی گوٹھ پر لوٹ مار روکنے کے لئے مستقل پولیس موبائل تعینات کررہے ہیں، مظاہرین سےمذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں،مظاہرین احتجاج ختم کررہے ہیں،