کراچی:مغل ہزارہ گوٹھ کے قریب راہ گزرتی لڑکی سے زیادتی کی کوشش, ویڈیو وائرل

, ملزم دن دھاڑے گلی میں نیکر اتار کر لڑکی کو پکڑنے کی کوشش کرتا ہے,

کراچی:مغل ہزارہ گوٹھ کے قریب راہ گزرتی لڑکی سے زیادتی کی کوشش, ویڈیو وائرل

کراچی:گلستان جوہر بلاک 4،مغل ہزارہ گوٹھ کے قریب راہ گزرتی لڑکی سے ذیادتی کی کوشش, ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل, ملزم دن دھاڑے گلی میں نیکر اتار کر لڑکی کو پکڑنے کی کوشش کرتا ہے, ویڈیو میں ديکها جا سکتا ہے که ٹی شرٹ اور نیکر پہنے ملزم موٹرسائیکل کے پاس کھڑا ہے، گلی سے برقعہ پوش لڑکی گزرتی ہے تو ملزم اپنا نیکر اتار دیتا ہے ملزم لڑکی کو عقب سے پکڑنے کی کوشش کرتا ہے،لڑکی کے مزاحمت کرنے پر ملزم نیکر پہن کر بھاگ جاتا ہے پوليس کا کهنا تها که واقعہ کے خلاف کسی نے رجوع نہیں کیا، سی سی ٹی وی کی مدد سے تحقیقات شروع کررہے ہیں،