کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سے یاماہا کے سنیئر جنرل مینجر برائے سینٹرل ایشیا و مڈل ایسٹ کی ملاقات

* یاماہا اور سندھ انویسٹمنٹ ڈپارٹمنٹ اور محکمہ سیاحت ایک اجلاس کریں،

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سے یاماہا کے سنیئر جنرل مینجر برائے سینٹرل ایشیا و مڈل ایسٹ کی ملاقات

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے یاماہا کے سنیئر جنرل مینجر برائے سینٹرل ایشیا و مڈل ایسٹ یوشی یوکی ای ٹو (Mr. Yoshiyuki ITO) ملاقات, * ملاقات میں واٹر اسپورٹس کے مختلف منصوبے شروع کرنے پر تبادلہ خیال, سربراہ یاماہا کا کهنا تها که * یامایا سندھ میں 1996 سے کام کر رہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کا کهنا تها که * ہم کینجھر، گڈو، سکھر اور کوٹڑی بیراجز پر واٹر اسپورٹس کے منصوبے شروع کرنا چاہتے ہیں، * یاماہا کے جنرل مینجر نے دو دریا تا پورٹ قاسم فیری سروس شروع کرنے کی تجویز دی * یاماہا اور سندھ انویسٹمنٹ ڈپارٹمنٹ اور محکمہ سیاحت ایک اجلاس کریں، اجلاس میں طے کیا جائے کہ کن مقامات پر واٹر اسپورٹس اور فیری سروس کے منصوبے شروع ہوسکتے ہیں، * اپنی تجاویز لکھ کر سندھ حکومت کو پیش کرینگے تاکہ پیش رفت ہوسکے * سندھ حکومت سیاحت اور تفریحی مقامات کی ترقی کیلئے اقدامات کرنا چاہتی ہے * سندھ میں سیاحت کی ترقی کے بڑے مواقع ہیں جس پر کام کرنے کی ضرورت ہے،