فوٹو جرنلسٹس محمد ناصر ٹریفک حادثے میں جاں بحق بخاری گروپ آف کمپنیز. کی جانب سے تعزیت کا اظہار

محمد ناصر پروفیشنل فوٹو گرافر تھے اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند کرے،سید امتیاز الحق بخاری

فوٹو جرنلسٹس محمد ناصر ٹریفک حادثے میں جاں بحق بخاری گروپ آف کمپنیز.  کی جانب سے تعزیت کا اظہار

کراچی (پ ر) بخاری گروپ آف کمپنیز کے سی ای او سید امتیاز الحق بخاری نے سینئر فوٹو جرنلسٹس کراجی پریس کلب کے یو جے اور پیپ کے ممبر محمد ناصرکے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر دلی افسوس اور دکھ اظہار کیا ہے BGC کی جانب سے سید امتیاز الحق بخاری نے محمد ناصر کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا گیا سید امتیاز الحق بخاری نے کہا کہ محمد ناصر ایک پروفیشنل فوٹو جرنلسٹس ہونے کے علاوہ اچھے مخلص ملنسار خوش اخلاق انسان بھی تھے ایک عرصہ سے وہ فوٹو گرافی کے شعبے سے وابستہ رہےمختلف اخبارات میں اپنی ذمے داری خوش اسلوبی سے انجام دیں سماجی سیاسی ثقافتی اور صحافتی حلقوں میں انھیں ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا مرحوم کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرماۓ ان کے درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین