جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

عمران خان کے ساتھ دیوار کی طرح کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے: پرویز الہٰی

تازہ ترین 22nd May 2023 293 مناظر

اس کے بعد یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ چوہدری پرویز الہیٰ بھی اہم اعلان کرنے والے ہیں۔

ق لیگ چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے والے چوہدری پرویز الہیٰ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ دیوار کی طرح کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ خیال رہے کہ آج چوہدری وجاہت حسین اور ان کے بیٹے نے چوہدری شجاعت سے ملاقات کی۔ چوہدری شجاعت حسین نے بھائی وجاہت حسین کا استقبال کیا اور کہا کہ چوہدری وجاہت کو مسلم لیگ ہاؤس آنے پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ اس کے بعد یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ چوہدری پرویز الہیٰ بھی اہم اعلان کرنے والے ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ