جعلی ڈگری کیس میں عدالت نے جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا سنا دی

جعلی ڈگری کیس میں عدالت نے جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا سنا دی

جعلی ڈگری کیس میں عدالت نے جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا سنا دی جمشید دستی کو جولائی 2025ء میں جعلی ڈگری کیس میں الیکشن کمیشن نے نااہل کیا تھا جمشید دستی جنرل الیکشن میں این اے 175 مظفرگڑھ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے