"sindh schools" تلاش کے نتائج۔

سندھ میں طلبہ کیلئے تاریخی اقدام، مفت کھانے اور راشن کا بڑا پروگرام شروع

حکومتِ سندھ نے امریکی محکمہ زراعت (USDA) کے تعاون سے سندھ اسکول میلز پروگرام شروع کرنے کا معاہدہ کر لیا، جس سے ہزاروں طلبہ کو روزانہ کھانا اور راشن ملے گا۔