"nadar jamali" تلاش کے نتائج۔

دادو پولیس کے ہاتھوں مارے گئے نادر جمالی والے واقعے کے خلاف انڈس ہائی وے پر دھرنا

دھرنے کے باعث لاڑکانہ–حیدرآباد روڈ دادو ٹول پلازہ مخدوم بلال کے مقام پر بلاک کر دیا گیا، جبکہ ٹائروں کو آگ لگا دی گئی