"airforceOne" تلاش کے نتائج۔

ہیلو… کوئی ہے؟ ٹرمپ نے دورانِ گفتگو واش روم کا دروازہ بجا کر سب کو چونکا دیا

ایئرفورس ون میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران واش روم کا دروازہ اچانک کھلنے پر ٹرمپ نے مزاحیہ انداز میں اندر موجود شخص کو باہر آنے کی دعوت دے دی۔