"Turk" تلاش کے نتائج۔

ترکیہ–پاکستان تعلیمی تعلقات میں مزید مضبوطی، ترک معارف فاؤنڈیشن کا کشمیر میں پہلا اسکول قائم کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد میں قائم ہونے والا پاک ترک معارف انٹرنیشنل کیمپس پاکستان میں فاؤنڈیشن کا 26واں کیمپس ہوگا

ترکیہ نے فضائی تاریخ میں نیا باب رقم کر دیا، بغیر پائلٹ جنگی طیاروں کی خودکار فارمیشن پرواز کامیاب

ترکیہ کے جدید بغیر پائلٹ جنگی طیارے قزل ایلما نے پہلی بار مکمل خودکار قریبی فارمیشن پرواز انجام دے کر عالمی ہوا بازی میں ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔

ترکیہ میں کرسمس اور نئے سال کو نشانہ بنانے والی دہشت گرد سازش بے نقاب، بڑے پیمانے پر گرفتاریاں

ترک سکیورٹی اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تہواروں کے دوران مجوزہ دہشت گرد حملوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

ترک پارلیمنٹ کے ایک رکن خطاب کے دوران انتقال کر گئے

ترک پارلیمنٹ کے ایک رکن خطاب کے دوران انتقال کر گئے

ترکی کی مشہور اداکارہ نے سر میں گولی مار کر خودکشی کرلی

گولی کی آواز سن کر اداکارہ کے پڑوسیوں نے پولیس کو اطلاع دی

پاکستانیوں نے پیغام بھیج کر ترک بلاگر پر اعتراض کیا

ترکش بلاگر نے پاکستانیوں کو بدتمیز کہا اور انہیں خاموش رہنے کی تنبیہ کی

ترک نائب صدر Cevdet Yalmiz پاک بحریہ کے جہاز کی لانچنگ تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان کا دورہ

کاودیت یلمیز نے پرتپاک استقبال پر اظہار تشکر کیا اور ان مضبوط تعلقات کی اہمیت پر زور دیا

ترکیہ میں راکٹ اور بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ، 5 افراد ہلاک

صدر رجب طیب اردوان نے ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار افسوس کیا

نادر خان جماليءَ جو بيگناھ قتل، ڇا ذميوارن کي سزا ملندي؟

عالمي امن جو قاتل،دنيا ٽرمپ جي جاگير ناهي...؟

گندم اور آٹے کا بحران: یہ نااہلی نہیں، عوام کے خلاف کھلی جنگ ہے ڈاکٹر یونس دانش

سلنڈر سانحہ: وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد میں شادی کا گھر قبرستان بن گیا، سلنڈر دھماکے سے دلہا دلہن سمیت 8 جاں بحق

کراچی: باغِ جناح میں پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس آمنے سامنے، پتھراؤ اور شیلنگ

سنڌي راڳ جوجادوگر آواز جلال چانڊيو جي ورسي، سندس آواز اڄ به جهرجهنگ ۾ گونجندو رهي ٿو..!

تلھار ۾ڪيلاش ڪولهي جي قاتل جي گرفتاري لاءِ ريلي ۽ ڌرڻو