"Birth anniversary" تلاش کے نتائج۔

’’یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا، ایک ہی شخص تھا جہان میں‘‘ — آج جون ایلیا کا 94واں یوم پیدائش

روایت شکن لہجہ، بے باکی اور منفرد انداز کے مالک شاعر جون ایلیا آج 94 سال کے ہوتے۔ مداح ان کی شاعری اور فکر کو آج بھی دل و جان سے یاد کر رہے ہیں۔