"پانی" تلاش کے نتائج۔

کوٹری ڈاؤن اسٹریم تک پانی نہ پہنچنے کے باعث سمندر لاکھوں ایکڑ زمین نگلنے لگا!

دریا کے میٹھے پانی کی کمی کے باعث ڈیلٹا کے قریب موجود آبادیاں نقل مکانی پر مجبور

جسقم کی ہڑتال کینالوں کے خلاف ریفرنڈم ہوگا، 25 اپریل کو اہم اعلان ہوگا: صنعان قریشی

پانی سندھ کی بقاء کا مسئلہ ہے، ہم کینال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے. جسقم چیئرمین

رانا ثناءاللہ کا شرجیل انعام میمن سے ایک بار پھر ٹیلیفونک رابطہ، پانی کے مسئلہ پر مشاورت کے عمل کو آگے بڑھانے پر اتفاق

ٹیلیفونک گفتگو کے دوران نہروں کے مسئلہ کو حل کرنے کے حوالے سے معاملات کو آگے بڑھایا گیا

خیرپور: ببرلوءِ بائی پاس پر وکلاء کی قيادت میں دریائے سندھ سے نئے کینال نکالنے والے سندھ دشمن فیصلے کے خلاف دھرنا جاری، ہزاروں افراد کی شرکت

پانی پر ڈاکہ نامنظور، تمام کینال نامنظور، سندھو پر ڈاکہ نامنظور کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے