"وزیراعلیٰ" تلاش کے نتائج۔

سانحہ گل پلازہ پر سیاست کے بجائے متحد ہو کر متاثرین کی بحالی کی ضرورت ،عصمت انور محسود

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سندھ واقعے کی ہر پہلو سے شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کو سخت سزا دلا کر انہیں عبرت ناک انجام تک پہنچائیں

*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کےلیے پیکج کا اعلان*

گل پلازہ کی دوبارہ تعمیر کا اعلان، دو سال میں مکمل ہوگا، ایک دکان اضافی نہیں بنےگی*

*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں سڑکوں کی بحالی کےلیے 21 ارب 53 کروڑ روپے کے جامع پیکج کی منظوری دے دی*

*کراچی کے 7 اضلاع میں 409 سڑکوں کی بحالی کے لیے 10 ارب 93 کروڑ روپے لاگت کا تخمینہ*

خیبر پختونخوا کو این ایف سی میں نظرانداز کیا جا رہا ہے، سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وفاق پر صوبے کے ساتھ ناانصافی کا الزام عائد کرتے ہوئے این ایف سی شیئر نہ ملنے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

ویژن فار دی کنگڈم ان پاکستان کے تحت کرسمس فیسٹیول کی تقریب سے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور کا خطاب

پارلیمانی سیکرٹری روما مشتاق مٹو اور رکن صوبائی اسمبلی حسن علی شاہ بھی شریک

بدمعاشی کی صورت میں گورنر راج ممکن ہے - فیصل واوڈا کا سہیل آفریدی کو جواب

سینیٹر فیصل واوڈا نے خبردار کیا کہ اگر خیبر پختونخوا میں غنڈہ گردی ہوئی تو گورنر راج نافذ کیا جا سکتا ہے اور وزیراعلیٰ کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنا ہوں گی۔

"اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دیکھیں" — وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا دوٹوک اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں کسی اور راج کی ضرورت نہیں، اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دیکھیں، ہم نہیں ڈرتے۔

سندھ حکومت کا تاریخ ساز اقدام: طلاق، پیدائش، موت، شادی کی مفت رجسٹریشن کے لیے موبائل ایپ متعارف

سندھ حکومت نے شہریوں کو موت، شادی اور طلاق کی رجسٹریشن کی سہولت فراہم کرنے کے لیے ایک جدید، کاغذ سے آزاد اور ٹیکنالوجی پر مبنی "سیول رجسٹریشن مینجمنٹ سسٹم" (CRMS) موبائل ایپ لانچ کر دی۔