"وزیراعظم شہباز شریف" تلاش کے نتائج۔

وزیرِاعظم نے 27ویں ترمیم پر پیپلز پارٹی سے حمایت طلب کی: شازیہ مری

شازیہ مری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات میں 27ویں آئینی ترمیم کے لیے پیپلز پارٹی کی حمایت مانگی ہے۔

وزیراعظم نے 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کی درخواست کی ہے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے پیپلز پارٹی سے 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کی درخواست کی ہے۔ اس ترمیم میں آئینی عدالت کا قیام، ایگزیکٹو مجسٹریٹس کی بحالی اور ججز کے تبادلوں کا اختیار شامل ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی دورہ مکمل — اسلام‌آباد واپسی، پاکستان-سعودی اقتصادی شراکت کا نیا دور شروع

وزیراعظم شہباز شریف نے فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو کانفرنس میں شرکت کے بعد ریاض کا دورہ مکمل کر کے وطن روانہ ہوئے؛ اس دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون کے لیے نیا فریم ورک طے پایا۔

بار بار قرضہ لینا معیشت کے لیے نقصان دہ ہے

وزیراعظم نے واضح کیا کہ مسلسل قرضوں پر انحصار ملکی معیشت کو کمزور کرتا ہے اور خودانحصاری کے بغیر ترقی ممکن نہیں۔

وزیراعظم کا اعلان: ملک بھر میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کنکشنز بحال کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گھریلو صارفین کے لیے ملک بھر میں گیس کنکشنز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس اقدام سے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگیا ہے۔

گندم پالیسی منظور، قیمت 3500 روپے فی من مقرر

وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں گندم پالیسی سے متعلق اجلاس

محمود خان اچکزئی: آئین پر حملہ پاکستان پر حملے کے مترادف

پارلیمانی کمیٹی میں 27ویں آئینی ترمیم پر غور و مشاورت کا اجلاس جاری

فرانس میں شہری کو اپنے باغ سے 8 لاکھ ڈالر مالیت کا سونا مل گیا

"کراچی کی قسمت کا فیصلہ امیر نہیں، غریب کریں گے" — گورنر سندھ کامران ٹیسوری

27ویں آئینی ترمیم: پیپلز پارٹی کا صدر کو تاحیات استثنیٰ اور نیب کے خاتمے کا مطالبہ، ن لیگ سے مذاکرات جاری

اقبال کے افکار پر عمل سے ہی پاکستان کو حقیقی فلاحی ریاست بنایا جا سکتا ہے، مریم نواز

ایسا کوئی قانون نہیں ہوگا جو صوبوں کے اختیارات کم کرے: ایمل ولی خان

کابینہ اجلاس میں ایم کیو ایم کا بل پیش، حکومت کی مکمل حمایت کے ساتھ اہم پیش رفت