"فلسطین" تلاش کے نتائج۔

فلسطین فائونڈیشن پاکستان کے رہنمائوں نے کراچی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں اور اراکین کو مبارکباد

کراچی پریس کلب مسئلہ فلسطین اور کشمیر کو قومی کاز سمجھتا ہے اور صحافی برادری ہمیشہ فلسطین کا زکی حمایت جاری رکھے گی،ارشاد کھوکھر/محمدمنصف

حق اور سچ کے لیے آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم بند ہونا چاہیے، مریم نواز

مقبوضہ کشمیر، فلسطین اور دنیا بھر میں صحافیوں پر تشدد قابل مذمت فعل ہے

کیا فلسطین کے مظلوموں کے لیے آواز اٹھانا دہشگردی ہے ؟؟ حکومت جواب دے۔ ارسلان کیانی

غزہ کے لیے آواز اٹھانے پر نہتے طلبہ پر پولیس گردی اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت من گھڑت FIR انتہائی ظالمانہ اور اشتعال انگیز اقدام ہے۔ ایم ایس او

پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی زرداری ہاؤس آمد

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو حافظ نعیم الرحمان نے فلسطین مارچ میں شرکت کی دعوت دی