"علیمہ خان" تلاش کے نتائج۔

قاضی انور ایڈووکیٹ کی علیمہ خان سے معذرت، متنازع بیان پر رجوع اور وضاحت

سینئر قانون دان قاضی انور ایڈووکیٹ نے سابقہ بیانات پر ندامت کا اظہار کرتے ہوئے علیمہ خان سے باضابطہ معافی مانگ لی۔

اڈیالہ جیل کے باہر بانیٔ پی ٹی آئی کی بہنوں کا دھرنا برقرار، پولیس اور علیمہ خان میں مذاکرات شروع

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب دھرنے کے دوران پولیس حکام اور علیمہ خان کے درمیان بات چیت کا آغاز ہو گیا۔

علیمہ خان نے اڈیالہ روڈ پر دھرنا ختم کرنے سے انکار کر دیا

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بانی اور چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اڈیالہ روڈ پر اپنے دھرنے کو ختم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، بانی پاکستان تحریک انصاف سے آج تک کسی کو ملاقات کی اجازت نہیں ملی، جس کے بعد عمران خان کی بہنوں نے اڈیالہ روڈ پر احتجاجی دھرنا دے دیا۔

عدالت نے علیمہ خان کے چھٹی مرتبہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

علیمہ خان اور ان کے وکلاء ایک بار پھر انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں پیش نہ ہوئے۔

علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط، بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے احکامات جاری

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پیشی سے مسلسل گریز پر علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔

بشری بی بی کے فوکل پرسن نعیم حیدر پنجوتھہ نےعمران خان سے علیمہ خان کی شکایت کردی

بانی پی ٹی آئی سے وکلاء کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

عمران خان کو جیل سے ہم نکلوائیں گے: علیمہ خان

ہمیں عمران خان کے لئے احتجاج کرنا پڑے گا،پرامن احتجاج ہمارا حق ہے