"صدر آصف علی زرداری" تلاش کے نتائج۔

دریائے سندھ بچائو تحریک کا اہم اجلاس، ارسا ترمیمی ایکٹ سندھ کو بنجر بنانے کی سازش قرار

سندھ کو بنجر بنانے کی سازش میں صدر آصف علی زرداری نے سہولتکاری کا کردار ادا کیا ہے

صدر پاکستان آصف علی زرداری کا دبئی ائر پورٹ پہنچنے پر جہاز سے اترتے ہوئے پاوں فریکچر

صدر آصف علی زرداری کو فوری طور پرابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا

ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی شازیہ مری کی صدر پاکستان آصف علی زرداری کی جلد صحت کیلے دعا

اللہ تبارک وتعالی سے دعا ہے کہ وہ صدر آصف علی زرداری کو صحت کاملہ عطا فرمائے، آمین، شازیہ مری

صدر آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کر دی

صدر مملکت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26 اکتوبر سے 3 سال کیلئے کی

رواداری مارچ میں خواتین پر تشدد، "ہم شرمنده هيں": بختاور بھٹو

آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے کراچی میں پرامن مظاہرین پر پولیس تشدد کی مذمت کی ہے۔

صدر آصف علی زرداری کی ہدایات پر انسداد منشیات کے لئے تشکیل دی گئی ہائی پاورڈ کمیٹی کا سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت پہلا اجلاس

صدر آصف علی زرداری کی ہدایات پر انسداد منشیات کے لئے تشکیل دی گئی ہائی پاورڈ کمیٹی کا سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت پہلا اجلاس

کراچی: صدر آصف علی زرداری سے بوہرہ کمیونٹی کے سربراہ سیدنا مفضل سیف الدین کی ملاقات

کراچی: صدر آصف علی زرداری سے بوہرہ کمیونٹی کے سربراہ سیدنا مفضل سیف الدین کی ملاقات

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری کو 7 ممالک کے سفراء نے سفارتی اسناد پیش کر دیں

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری کو 7 ممالک کے سفراء نے سفارتی اسناد پیش کر دیں

صدر مملکت نے 3 ججز کی تقرری کی منظوری دی

صدر مملکت نے 3 ججز کی تقرری کی منظوری دی