"سافکو اور ہیریٹیج فاؤنڈیشن کے درمیان سندھ" تلاش کے نتائج۔

سافکو اور ہیریٹیج فاؤنڈیشن کے درمیان سندھ کی دیہات میں سماجی اور معاشی بہبود کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سی ای او سافکو مائیکرو فنانس کمپنی ڈاکٹر سلیمان جی ابڑو اور سی ای او ہیریٹیج فاؤنڈیشن یاسمین لاری نے معاہدے پر دستخط کیے