"ریسکیو ٹیم" تلاش کے نتائج۔

14 فٹ لمبے مگرمچھ کا انوکھا دھرنا، فلوریڈا کی سڑک پر ٹریفک جام

امریکی ریاست فلوریڈا میں 14 فٹ طویل مگرمچھ اچانک شہری علاقے کی سڑک پر آن پہنچا اور درمیان میں لیٹ کر ٹریفک جام کر دیا، جس سے ڈرائیور حیران رہ گئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئیں۔

کراچی: ایم اے جناح روڈ کے شاپنگ مال کی پانچویں منزل پر آگ، فائر بریگیڈ نے بروقت قابو پا لیا

کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع ایک شاپنگ مال کی پانچویں منزل پر آگ بھڑک اٹھی، جسے فائر بریگیڈ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بجھا دیا۔

کراچی میں منور چورنگی کے قریب جھونپڑیوں میں ہولناک آگ، 200 گھر جل کر خاکستر

گلستانِ جوہر میں جھونپڑیوں میں لگنے والی خوفناک آگ نے سیکڑوں افراد کو بے گھر کر دیا، ریسکیو ٹیموں کی بھرپور کوششوں کے باوجود 200 جھونپڑیاں جل گئیں۔

کراچی کے علاقے ہاکس بے کے قریب 2 سگے بھائیوں سمیت 3 افراد ڈوب گئے

ایدھی کی ریسکیو ٹیم نے ایک شخص کو بچا لیا، 2 بھائیوں کی لاشیں نکال لی گئیں