"دہشتگردی" تلاش کے نتائج۔

27ویں ترمیم، نہروں اور قبائلی دہشتگردی کے خلاف سندھیانی تحریک کا حیدرآباد میں مارچ

مارچ کی قیادت عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، سندھ یانی تحریک کی صدر عمرہ سموں اور ديگر شريک

علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط، بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے احکامات جاری

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پیشی سے مسلسل گریز پر علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔

خیبرپختونخوا کے عوام نے دہشتگردی کی لعنت کے خلاف بہادری کا مظاہرہ کیا، آرمی چیف

امن واستحکام کے لیے شہدا کی قربانیاں ہماری کامیابیوں کی بنیاد ہے،آرمی چیف کا جوانوں کی انتھک کاوشوں کا اعتراف