"خواتین" تلاش کے نتائج۔

کوٹڑی کے قریب افسوسناک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

بولہاری والے علاقے میں حیدرآباد سے ٹھٹی جانے والے خاندان کی کار اور ڈمپر میں تصادم ہوگیا

کراچی میں لرزہ خیز واقعہ: مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے مائی کلاچی میں مین ہول سے مرد، دو خواتین اور ایک بچے کی 10 سے 15 روز پرانی لاشیں ملنے پر سنسنی پھیل گئی۔

گلشنِ اقبال میں 3 خواتین کی لاشیں ملنے کا سانحہ، خاندان پر ڈیڑھ کروڑ روپے قرض کا انکشاف

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں پولیس نے متاثرہ خاندان کے شدید مالی دباؤ میں ہونے کی تصدیق کر دی۔