"جونیئر ذوالفقار" تلاش کے نتائج۔

عوام کو زرداری لیگ نہیں چاہیے، عوام کو شاید شہید ذوالفقار علی بھٹو، محترمہ بینظیر بھٹو اور شہید میر مرتضیٰ بھٹو چاہیے۔ جونیئر ذوالفقار

وہ وقت جلد آئے گا جب ہم مکمل تیاری اور طاقت کے ساتھ عملی میدان میں اتریں گے: جونیئر ذوالفقار

کراچی: فاطمہ بھٹو نے جونیئر ذوالفقار کے ساتھ سیاسی سرگرمیاں شروع کر دیں، ایس یو پی رہنما منیر حیدر شاہ سے ملاقات

ذرائع کے مطابق 20 ستمبر کو جونیئر ذوالفقار اور فاطمہ بھٹو نئی سیاسی جماعت کے نام کا اعلان کریں گے

ہمارے خاندان کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہوا ہے، اسٹیبلشمنٹ سے کسی ڈیل کے تحت سامنے نہیں آیا ہوں: جونیئر ذوالفقار

میری بہن فاطمہ بھٹو بھی واپس آ رہی ہے، ہم دونوں مل کر پارٹی کے قیام کا اعلان کریں گے۔

صدر آصف علی زرداری نے دریاؤں کے سودے پر دستخط کیے۔ یہ جنگ ہم خود لڑیں گے؛ ذوالفقار جونیئر

یہ پیپلز پارٹی جاگیرداروں اور سرداروں کی جماعت بن چکی ہے

اوپر بيٹهے لوگوں کو کرسیوں سے ہٹا کر ان پر عوام کو بٹھا دیں گے۔ کئنال منصوبہ ہماری لاشوں پر بنایا جائے۔ ذوالفقار علی بھٹو جونیئر

جونیئر ذوالفقار نے اپنے خطاب کا آغاز جیئے عوام، جیئے سندھی، جیئے باگڑی، جیئے سندھ کے وارث کے نعروں سے کیا