"تحریک انصاف" تلاش کے نتائج۔

چیف جسٹس سے تحریک انصاف کے وفد کی ایک گھنٹے طویل ملاقات

وفد نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی

بشرہ بی بی کی گرفتاری کا فیصلہ

نیب کا تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

احتجاج کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے لیکن طریقہ کار درست نہیں: وزیر داخلہ

ہم کسی کو املاک کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے۔محسن نقوی

پی ٹی آئی کا ڈی چوک پر احتجاج، اسلام آباد جانے والی سڑکیں بلاک، موبائل سروس معطل، گرفتاریاں

سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات، کنٹینرز لگا کر آنے والی سڑکوں کو سیل کر دیا گیا

عمران خان کی بہن علیمہ خان اسلام آباد سے گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علمیہ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کر لیا گیا

تحریک انصاف نے پریکٹس پروسیجر صدارتی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

بیرسٹر گوہر علی خان نے صدارتی آرڈیننس کیخلاف آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی