"آئی ایم ایف" تلاش کے نتائج۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے پر موڈیز نے بیان جاری کردیا

خیال رہےکہ 30 جون کو پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پایا ہے، یہ 3 ارب ڈالر کا اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ ہے۔

آئی ایم ایف ریلیف لمحہ فخریہ نہیں لمحہ فکریہ ہے، دعا ہے آخری ڈیل ہو: وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا کہ ریکارڈ پر لانا چاہتے ہیں کہ چین کی طرف سے 5 ارب ڈالر کا قرض اور رول اوور دیا گیا

آئی ایم ایف معاہدے سے گیس اور بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدے سے بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ،

وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے چند روز میں چوتھا رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف اور آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹرکے درمیان ٹیلی فون رابطہ ہوا

وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، نویں جائزے اور فنڈز کے اجرا پر گفتگو

وزیراعظم نے عالمی مالیاتی ادارے کی ایم ڈی سے ملاقات میں ان سے 27 مئی کو ہونے والے ٹیلیفونک رابطے کا بھی ذکرکیا

آئی ایم ایف پروگرام: اسحاق ڈارکی امریکی سفیر سے کردار ادا کرنےکی درخواست

مگر چین ایک بار پھر ہمارے ریسکیو کے لیے سامنے آیا ہے اور اس نے حالیہ ہفتوں، مہینوں میں پاکستان کی بے مثال مالی مدد کی۔

آئی ایم ایف کا آئندہ مالی سال کے بجٹ پر عدم اطمینان کا اظہار

اس ترمیم کی مخالفت کی کہ پارلیمنٹ سے منظوری کے بغیر حکومت کو پیٹرولیم لیوی میں اضافے یا کمی کے اختیارات حاصل ہو جائیں .

تمام شرائط پوری ہوگئیں، آئی ایم ایف نویں جائزے میں التوا سمجھ سے باہر ہے: احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کرچکا ہے

وزیراعظم آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق بجٹ کے خواہاں، ہدایات جاری کردیں

ذرائع نے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے حوالے سے خاصے پرامید ہیں

وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے رابطہ، پروگرام مکمل کرنے کیلئے مدد مانگ لی

ذرائع کا بتانا ہےکہ ایکسٹرنل فنانسنگ کے معاملے پر آئی ایم ایف کے مطالبات برقرار ہیں

سنڌي راڳ جوجادوگر آواز جلال چانڊيو جي ورسي، سندس آواز اڄ به جهرجهنگ ۾ گونجندو رهي ٿو..!

تلھار ۾ڪيلاش ڪولهي جي قاتل جي گرفتاري لاءِ ريلي ۽ ڌرڻو

روهڙي ويجهو ڪوهيڙي سبب حادثو، 10ڄڻا زخمي

دوداپور: محمدپور واري علائقي ۾ مبينا ڪارنهن الزام هيٺ ٻٽو قتل

ٺٽو پوليس جون ڪارروائيون، 9 منشيات فروش گرفتار

گھگھر ۾ ريلوي جي وفاقي وزير حنيف عباسي جي دوري دوران ٽي ايل ملازمن جو احتجاج، پوليس کين ملاقات کان روڪي ڇڏيو

ڪيلاش ڪولهي جو بي رحماڻو قتل، وڏي وزير جي خاص معاون راجوير سنگهه ۽ ويرج ڪولهي جي صوبائي وزيرن ضياءَ لنجار، شرجيل انعام ميمڻ ۽ ناصر شاهه سان ملاقات

ملير: ڌڻي پرتو موسيٰ ڳوٺ واسي ٻن ڄڻن جو ويڳن ڀائرن خلاف احتجاج، ساڻن لاتعلقي جو اظهار