"افسوسناک واقعہ" تلاش کے نتائج۔

تلنگانہ میں افسوسناک واقعہ: ماں کی ڈانٹ پر 14 سالہ طالب علم نے جان لے لی

بھارتی ریاست تلنگانہ میں نویں جماعت کے طالب علم نے والدہ کی جانب سے پڑھائی پر توجہ دینے کی تلقین کے بعد شدید ذہنی دباؤ میں آ کر خودکشی کر لی۔

میرپورخاص: ایس ایچ او پر خاتون سے مبینہ زیادتی کا الزام

میرپورخاص میں افسوسناک واقعہ: ایس ایچ او پر خاتون سائلہ سے مبینہ زیادتی کا الزام

حراست میں شہری کی ہلاکت افسوسناک اور تشویشناک واقعہ

کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کا کہنا ہے کہ پولیس حراست میں ہونے والی ہلاکت انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔

ڈہرکی میں افسوسناک واقعہ: دوستی کے لیے نوجوان کے ہاتھوں ہراساں ہونے سے خاتون نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی

ڈہرکی میں افسوسناک واقعہ: دوستی کے لیے نوجوان کے ہاتھوں ہراساں ہونے سے خاتون نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی