اسلام آباد؛ بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر وفاقی وزیر نوابزادہ میر خالد خان مگسی سے رکن صوبائی اسمبلی فرح عظیم شاہ کی ملاقات

اسلام آباد؛ بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر وفاقی وزیر نوابزادہ میر خالد خان مگسی سے رکن صوبائی اسمبلی فرح عظیم شاہ کی ملاقات

اسلام آباد؛ رکن صوبائی اسمبلی فرح عظیم شاہ نے بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر وفاقی وزیر نوابزادہ میر خالد خان مگسی سے ملاقات کی، ملاقات میں بلوچستان کے موجودہ حالات اور سیاسی صورتحال بلوچستان عوامی پارٹی کو بلوچستان بھر میں مزید منظم و فعال کرنے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ انہوں نے کہاکہ بلوچستان عوامی پارٹی عوام کے امنگوں کی ترجمانی کرتی ہے باپ پارٹی کے قائدین نے بلوچستان کے عوام کا خدمت کو اپنے نصب العین سمجھ کر نبھاتے رہے ہیں۔۔۔ ملاقات میں میڈم فرح عظیم شاہ نے نوابزادہ میر خالد خان مگسی کو وفاقی وزیر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور ان کی قیادت میں ملک کی سیاست میں بہتری کی اُمید ظاہر کی۔