کراچی: ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں کروڑوں مسلمان اعتکاف میں بیٹھ گئے۔
ملک بھر کی ہزاروں مساجد میں اعتکاف میں بیٹھنے والوں کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے، جبکہ خواتین گھروں میں اعتکاف میں بیٹھیں۔
رمضان المبارک کے آخری دس دنوں میں اعتکاف میں بیٹھنے والے مسلمان بھائی اور بہنیں عاجزی کے ساتھ عبادت کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے نجات اور مغفرت کے لیے خصوصی دعائیں مانگی جاتی ہیں۔
0 تبصرے