بلاول بھٹو کے دورہ بھارت پر سوال کیا جس پر سابق وزیراعظم نے وزیر خارجہ کے دورہ بھارت کی مخالفت کی
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے دورہ بھارت کی مخالفت کردی۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سخت سکیورٹی انتظامات کے ساتھ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔
عدالت میں پیشی کے بعد عمران خان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی اور بلاول بھٹو کے دورہ بھارت پر سوال کیا جس پر سابق وزیراعظم نے وزیر خارجہ کے دورہ بھارت کی مخالفت کی اور کہا کہ ان کے لیے کشمیر کا ایشو نہیں ہے۔
0 تبصرے