ضلعی صدران نے رپورٹ سے مطمئین ھوکر چیرمین عزیراحمدحریفال کو خراج تحیسن پیشِ کیا
کوئٹہ(نمائندہ) عوامی خدمت کمیٹی بلوچستان کا سالانہ اجلاس چیرمین عزیر احمدحریفال کےزیر صدارت منعقد ھوا اجلاس جس میں سالانہ 2024 رپورٹ پیش کیا گیا جس میں ضلعی صدران نے رپورٹ سے مطمئین ھوکر چیرمین عزیراحمدحریفال کو خراج تحیسن پیشِ کیا گیا اور بہترین خدمات انجامی کو شاندار الفاظ میں بیان کے گیے عزیراحمدحریفال نے کہاکہ ہم نے بے شمار خدمات کیے سینکروں بندوں کوخون عطیہ کیامسحیق سینکروں حضرات کی علاج اور میڈیسن دیا گیا ایسے کیسزز اےجہاں پر سینار ہسپتال سے کنیسر کےمریضوں کے لےکنیسر انجکشن منظور کروایا ہیں کوہٹہ میں گرم کمبل بے شمار گرم کپڑے سردیوں میں استعمال ہونے والے چولے مختلف اشیاء مستحق حضرات تقیسم کرنے کے بعد فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کاعلان کیا فری میڈیکل کیمپ مخلتف اضلاع میں کامیابی سے مکمل ھوا ایسی طرح بے شمار خدمات ہیں مزید ایسی طرح ضلعی صدران کو ہدایت کی جاتی ہیں اسکولوں کھولنے سے پہلے مستحق طلباء کی نشاہدہی کریں اور خاموشی سے طلباء کی مدد کریں ابھی سے ماہ رمضان کیلئے مستحق حضرات کی نشاہدہی کرکے خاموشی سے مدد کریں 17سالوں سے ایسی طرح اپنے منشور کے مطابق بغیر کسی امداد کے اور نہ سرکاری نہ سیاسی کاموں میں مداخلت کرتے ہیں ہمھارا کام ہیں صرف مستحق حضرات کی نشاہدہی کے بعدمدد کرناہیں
0 تبصرے