گاؤں چھٹو لاشاری میں ملزم عارف حسین لاشاری نے اپنی جواں سالہ بهابهی صائمہ خاتون کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
گڑھی خیرو کے قریب کارو کاری کے الزام میں ديور نے بهابهی کو گولی مار کر قتل کر دیا۔
گاؤں چھٹو لاشاری میں ملزم عارف حسین لاشاری نے اپنی جواں سالہ بهابهی صائمہ خاتون کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
قتل کے بعد ملزمان فرار ہو گيا، اطلاع پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔
0 تبصرے