ڈینگ لاء یونیورسٹی نے (گرلز کیٹگری) کا ٹائٹل اپنے نام کیا

13ویں کلیگن بوائز اینڈ گرلز تھرو بال چیمپئن شپ-24 اختتام پذیر هوا

ڈینگ لاء یونیورسٹی نے (گرلز کیٹگری) کا ٹائٹل اپنے نام کیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان تھرو بال فیڈریشن (ر) کی جانب سے 6 سے 9 نومبر 2024 تک پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی میں 13ویں کلیگن بوائز اینڈ گرلز تھرو بال چیمپئن شپ 24 کا انعقاد کیا۔ نتائج چوتھی سے پانچویں گرلز پہلی پوزیشن ڈی ایچ اے سی اس اس-4، دوسری پوزیشن محمدی اسکول، تیسری پوزیشن حبیب گرلز اسکول، بہترین کھلاڑی، حورین عمران، ڈی ایچ اے 4،نتائج چوتھی تا پانچویں بوائز، پہلی پوزیشن اکیڈمی اسکول-اے، دوسری پوزیشن

محمدی اسکول، تیسری پوزیشن

دی اکیڈمی- سی، بہترین کھلاڑی دلوت عباس (اکیڈمی)

نتائج چھٹی تا ساتویں گرلز

پہلی پوزیشن،شاہولیات اسکول-2، دوسری پوزیشن محمدی اسکول، نتائج چھٹی تا ساتویں بوائز پہلی پوزیشن،ٹی ایف ایس اسکول-بی، دوسری پوزیشن، ٹی ایف ایس اسکول- اے، نتائج اٹھویں تانوی گرلز پہلی پوزیشن، سٹی اسکول ڈی کے، دوسری پوزیشن، نتائج اٹھویں تا نویں بوائز پہلی پوزیشن، ٹی ایف ایس اسکول دوسری پوزیشن، کراچی گرامر اسکول، او لیول کی گرلز

پہلی پوزیشن، حبیب گرلز اسکول، دوسری پوزیشن

سی جے ایم اسکول،نتائج اے لیول گرلز، پہلی پوزیشن، حبیب گرلز اسکول، نتائج اے لیول بوائز، پہلی پوزیشن، ہائی برو کالج، دوسری پوزیشن وہیل کالج، تیسری پوزیشن، کریڈو کالج ، یونیورسٹی لیول گرلز پہلی پوزیشن ڈینگ لاء یونیورسٹی، دوسری پوزیشن

ائی او بی ایم یونیورسٹی، تیسری پوزیشن،گرین وچ یونیورسٹی، بہترین کھلاڑی

زہرہ مظہر(ڈینگ لاء یونیورسٹی)۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی نے 12 کیٹیگری کے ونرز ، رنرز، تھرڈ پوزیشن، کی ٹرافیاں، میڈلز، سرٹیفکیٹ اور بہترین کھلاڑیوں اور بہترین کوچز کے انعامات کی تقسیم کی گی۔ ایوان فیڈرک، عدنان ترین، محترمہ نرمین ناز، ڈینگ لاء یونیورسٹی کے اسپورٹس کوارڈینیٹر کاشف احمد فاروقی، محترمہ درخشاں احسن، محترمہ راشدہ گل، محترمہ خالدہ رفیق، حاجی غلام محمد (این بی پی)، ارشد خان، عبدل صمد، محمود زی، احمد ارشد، حمود رحمان۔ مقبول آرائیں جنرل سیکرٹری پی ٹی ایف اور صدر ڈبلیو ٹی ایف نے کہا کہ پوزیشن ہولڈرز ٹیم کو ایشین اسکول تھرو بال چیمپئن شپ اور ایشین تھرو بال چیمپئن شپ اور انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس گیمز 2025 میں شرکت کے موقع کا اعلان کیا ہے۔