پاکستان اور چین کا اسٹریٹجک تعاون مزید گہرا کرنے پر اتفاق

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری سے چین کی ریاستی کونسل کے وزیراعظم لی چیانگ کی ملاقات

پاکستان اور چین کا اسٹریٹجک تعاون مزید گہرا کرنے پر اتفاق

اسلام آباد:پاکستان اور چین کا اسٹریٹجک تعاون مزید گہرا کرنے پر اتفاق، صدر آصف علی زرداری سے چین کی ریاستی کونسل کے وزیراعظم لی چیانگ کی ملاقات پاکستان اور چین کا معیشت، سرمایہ کاری اور علاقائی روابط سمیت اہم شعبوں میں اسٹریٹجک تعاون مزید گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ دونوں ممالک کا پاک-چین اقتصادی راہداری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے کی ضرورت پر زور صدر مملکت کا کهنا تها که چین کے ساتھ دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہے، صدر ِمملکت کا دونوں ممالک کے مابین تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے کی اہمیت پر زور صدر مملکت کا کهنا تها پاک-چین تعلقات کو وسعت دینے کی مزید گنجائش موجود ہے، صدر مملکت کا تجارتی اور عوامی روابط مضبوط بنانے کیلئے ہمہ موسمی سڑکوں کے ذریعے روابط بڑھانے کی ضرورت پر زور