"اسلام آباد" تلاش کے نتائج۔

اسلام آباد: انٹرنیشنل اوورسیز اکنامک کوریڈور (او آئی ای سی) کی جانب سے سرمایہ کاری فورم کا انعقاد

پاکستان کی معیشت کے اہم شعبوں میں ممکنہ سرمایہ کاری کے لیے متعدد مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کیے گئے

وفاق، چاروں صوبوں کے ساتھ مل کر نصاب میں جدت لا کر جلد تمام سکولوں میں نفاذ کرے گا ۔ فرح ناز اکبر

اسلام آباد می تعلیم سے محروم 80 ہزار میں سے 70 ہزار بچوں کو سکول میں داخل کیا جا چکا ہے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری

پی ایس ایل: نیلامی سے قبل مقامی کھلاڑیوں کی نئی کیٹیگریز کی فہرست سامنے آ گئی

اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان، عماد وسیم اور نسیم شاہ کو پلاٹینم کیٹیگری میں برقرار رکھا گیا ہے۔ذرائع

سیکیورٹی کے لیے مضبوط اور عوام دوست پولیس ناگزیر ہے: فیلڈ مارشل

پولیس کی مقدس ذمہ داری ہے، مسلح افواج ہمیشہ پاکستان پولیس کے ساتھ کھڑی رہیں گی

سلنڈر سانحہ: وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد کے افسوسناک سلنڈر دھماکے پر وفاقی قیادت نے زخمیوں کو فوری اور مکمل طبی سہولیات کی ہدایت جاری کردی۔

اسلام آباد میں شادی کا گھر قبرستان بن گیا، سلنڈر دھماکے سے دلہا دلہن سمیت 8 جاں بحق

آبپارہ میں شادی کی تقریب کے دوران گیس سلنڈر پھٹنے سے عمارت زمین بوس ہوگئی، کئی خاندان اجڑ گئے۔

نو مئی ڈیجیٹل دہشت گردی کیس: عادل راجہ، صابر شاکر، حیدر مہدی، معید پیرزادہ کو دو، دو مرتبہ عمر قید

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کے کیس کا فیصلہ سنا دیا