سکھر پولیس کی کاروائی، بین الصوبائی منشیات اسمگلر میں ملوث دو خواتین گرفتار، 14 کلو چرس برآمد

خواتین کی تلات زوجہ سردار محمد پٹھان اور زینت عرف شکیلاں زوجہ علی بھادر پٹھان کے ناموں سے شناخت

سکھر پولیس کی کاروائی، بین الصوبائی منشیات اسمگلر میں ملوث دو خواتین گرفتار، 14 کلو چرس برآمد

سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کاروائی، منشیات کی ترسیل ناکام بنادی گئی، بین الصوبائی منشیات اسمگلر میں ملوث دو خواتین گرفتار، 14 کلو چرس برآمد مقدمہ درج

ایس ایس پی سکھر امجد احمد شیخ کے احکامات پہ پولیس کا سماجی برائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ایس ایچ او تھانہ روہڑی لیاقت لاشاری کا مغفی اطلاع پہ دوران اسنیپ چیکنگ نیو بس ٹرمینل کے قریب بہترین کاروائی ، بین الصوبائی منشیات اسمگلر گروہ کی دو خواتین گرفتار ، 14000 گرام چرس برآمد کیا گیا۔

گرفتار خواتین ملزماوں کی شناخت تلات زوجہ سردار محمد پٹھان اور زینت عرف شکیلاں زوجہ علی بھادر پٹھان کے ناموں سے ہوئی ہے۔

گرفتار ملزماوں کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری

ایس ایس پی سکھر امجد احمد شیخ کا پولیس پارٹی کو بہترین کاروائی پہ شاباش اور کاروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایات