شیخ حسینہ کے خلاف احتجاج کرنے پر بنگلہ دیشی شہریوں کو طویل قید کی سزائیں دی گئیں
دبئی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے صدر نے 57 بنگلہ دیشی قیدیوں کو معاف کر دیا۔
متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات میں شیخ حسینہ کے خلاف احتجاج کرنے پر بنگلہ دیشی شہریوں کو طویل قید کی سزائیں دی گئیں۔
صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے منگل کو ان بنگلہ دیشیوں کو معاف کر دیا، اب انہیں ملک بدر کر دیا جائے گا۔
0 تبصرے