کراچی: پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سندھ اور بلوچستان کے آبپاشی محکموں کا ویڈیولنک اجلاس

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سندھ اور بلوچستان کے آبپاشی کے محکموں کا ویڈیولنک اجلاس

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بلوچستان کے وزیر برائے آبپاشی صادق عمرانی اور سندھ کے وزیر برائے آبپاشی جام خان شورو نے اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی

چیئرمین بلاول بھٹو سرداری کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں ملک میں پانی کی تقسیم کے فارمولے پر سندھ اور بلوچستان کا ارسا کے پلیٹ فارم پر ایک مؤقف اپنانے پر اتفاق

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بارشوں کے بعد سندھ اور بلوچستان میں سیلابی ریلوں اور ان سے ہونے والے نقصانات سے متعلق استفسار

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سندھ اور بلوچستان میں آبپاشی کے محکموں کے وزراء نے اپنے اپنے صوبوں میں بارشوں کے بعد سیلابی صورت حال سے پیدا ہونے والے نقصانات پر بریفنگ دی

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ اور بلوچستان میں آبپاشی کے محکموں کے وزراء سے نہروں کے پشتوں کو بارش سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات طلب کیں

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سندھ اور بلوچستان میں آبپاشی کے محکموں کے وزراء نے نہروں کے پشتوں کو حالیہ بارش سے ہونے والے نقصانات اور ان کے ازالے کے اقدامات سے آگاہ کیا