کراڇی: ماڑی پور سائٹ گودام فٹبال چوک کے قریب فائرنگ سے خاتون اور بچی زخمی

کراڇی: ماڑی پور سائٹ گودام فٹبال چوک کے قریب فائرنگ سے خاتون اور بچی زخمی

کراڇی: ماڑی پور سائٹ گودام فٹبال چوک کے قریب فائرنگ سے خاتون اور بچی زخمی

کراڇی: ماڑی پور سائٹ گودام فٹبال چوک کے قریب فائرنگ سے خاتون اور بچی زخمی، واقعہ ڈکیتی مزاحمت کے دوران پیش آیا ملزمان خاتون کا موبائل فون اور پرس بھی لے گئے بچی کی شناخت سکینہ جبکہ خاتون کی شناخت نائلہ کے نام سے ہوئی کار سوار فیملی ہاکس بے پر پکنک منانے آئی تھی راستے میں گاڑی خراب ہوگئی تو رک گئے اس دوران موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے مزاحمت کے دوران فائرنگ کردی
پوليس کا کهنا تها که زخمی خاتون اور بچی کو طبی امداد کیلئے سول اسپتال منتقل کردیا ہے، پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے ملزمان کی گرفتاری کیلئے اطراف کے علاقوں میں ناکہ بندی کردی ہے،