کراچی گلستان جوہر میں ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی کارروائی، اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی منشیات فروش خاتون گرفتار

کراچی گلستان جوہر میں ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی کارروائی، اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی منشیات فروش خاتون گرفتار نارکوٹکس کنٹرول کی ٹیم نے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر گلستان جوہر میں کارروائی کی اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ خاتون کو گرفتار کر لیا ، خاتون ایک عرصے سے گلستان جوہر میں مقیم تھیں ملزمہ کے قبضے سے 90 ملی گرام کوکین کے 24 کنٹینر برآمد ہوئے، سِوک کار بھی تحویل میں لی گئی، ایکسائز حکام ملزمہ پوش علاقوں میں منشیات کی سپلائی کا کام کرتی تھی، ایکسائز حکام