کراچی: پورٹ قاسم کسان اسپتال کے سامنے تیز رفتار 22 ویلر ٹریلر کے ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔

کراچی: سکھن تھانے کے حدود پورٹ قاسم کسان اسپتال کے سامنے تیز رفتار 22 ویلر ٹریلر کے ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر تھانہ سکھن کی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ جاں بحق افراد کی لاشوں کو ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ جاں بحق ہونے والے ایک شخص کی شناخت بھینس کالونی کے رہائشی فہد خان کے نام سے ہوئی ہے دوسرے کی شناخت نہیں ہو سکی پولیس فرار ڈرائیور کی تلاش کر رہی ہے